22/10/2026
36 سال قبل بھی مشنِ ختمِ نبوت کے لیے سرگرم، اور آج بھی اسی عزم و استقامت کے ساتھ میدانِ عمل میں ثابت قدم۔
اللہ تعالیٰ شاہینِ ختمِ نبوت حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور مشنِ تحفظ ختمِ نبوت کے لیے آپ کی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت جہانگیرہ