30/03/2026
"سالانہ خطاطی نمائش 2026 میں ہماری ٹیم اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
طلبہ نے اپنی محنت، تخلیقی صلاحیتوں اور اساتذہ کی رہنمائی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف ایوارڈز حاصل کیے۔
یہ کامیابی ہمارے ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے۔"