ASEER Artist & Gallery

ASEER Artist & Gallery A Picture is a Poem without words. I Don,t know anything about Art,
but I know what I like.

@

عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیئے!"بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا۔ک...
12/05/2025

عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیئے!
"بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا۔کافروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔ کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،
کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں، کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے، اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔

لیکن آج۔۔۔۔۔!
آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔
ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گائے پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔
دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہوگئیں۔
ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔

اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔ ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔ یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،اور ظالموں پر شاہینوں کی طرف سے آگ برسی! الحمدللہ رب العالمین!🤍

زندگی یوں ہی ختم ہو جائے گی اور ہم زندگی کو تلاش کرتے رہیں گے۔ سلام ہے ان دلوں پر جو تکالیف سہہ کر بھی مسکرا رہے ہیں، ان...
06/11/2024

زندگی یوں ہی ختم ہو جائے گی اور ہم زندگی کو تلاش کرتے رہیں گے۔ سلام ہے ان دلوں پر جو تکالیف سہہ کر بھی مسکرا رہے ہیں، ان دردوں کے باوجود جو ان کے اندر ہیں۔ 🖤

17/10/2023

Address

Korangi Mill Area Karachi
Karachi

Telephone

+923178870729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASEER Artist & Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to ASEER Artist & Gallery:

Share

Category