Kisan Board, Khyber Pukhtunkhwa

Kisan Board, Khyber Pukhtunkhwa we work for the welfare of farmers of kpk.

23/03/2026
کسان بورڈ پاکستان کے نائب صدر جناب رضوان اللہ خان کی نئے متعین شدہ چئر مین پاکستان ٹوبیکو بورڈ شاہد حسین صاحب سے ان کے د...
14/03/2026

کسان بورڈ پاکستان کے نائب صدر جناب رضوان اللہ خان کی نئے متعین شدہ چئر مین پاکستان ٹوبیکو بورڈ شاہد حسین صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات ۔ جناب فخرالدین سیکرٹری پاکستان ٹوبیکو بورڈ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ 11 مارچ

مارچ 11, کڑہ مار پہاڑی شیوہ ، صوابی کے دامن میں ڈاکٹر لطیف صاحب کے زرعی فارم کا دورہ ۔ دائیں سے اسرار محمد آف شیوہ ، آمی...
14/03/2026

مارچ 11, کڑہ مار پہاڑی شیوہ ، صوابی کے دامن میں ڈاکٹر لطیف صاحب کے زرعی فارم کا دورہ ۔ دائیں سے اسرار محمد آف شیوہ ، آمین خان میزبان ، عبدا لصمد صافی سیکریٹری جنرل کسان بورڈ اور ڈاکٹر لطیف صاحب آف شیوہ ،صوابی

پشاور میں انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈی سنٹر میں منعقدہ زرعی سیمینار میں شرکت
01/01/2026

پشاور میں انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈی سنٹر میں منعقدہ زرعی سیمینار میں شرکت

چارسدہ ۔ کسان بورڈ خیبرپختونخوا کے صدر حاجی عبدالاکبر خان سے تفصیلی ملاقات ۔کسانوں کی مشکلات ، کھادوں اور زرعی ادویات کی...
13/11/2025

چارسدہ ۔ کسان بورڈ خیبرپختونخوا کے صدر حاجی عبدالاکبر خان سے تفصیلی ملاقات ۔
کسانوں کی مشکلات ، کھادوں اور زرعی ادویات کی بے تحاشا مہنگائی ، گندم بیج کی عدم دستیابی اور تمباکو کی غیر یقینی صورتحال پر بحث کی گئی ۔

یار حسین صوابی ۔ کسان بورڈ خیبرپختونخوا کے نائب صدور محمد علی اور مختیار محمد سے تفصیلی ملاقات ۔ اس ملاقات میں اسرار محم...
22/10/2025

یار حسین صوابی ۔ کسان بورڈ خیبرپختونخوا کے نائب صدور محمد علی اور مختیار محمد سے تفصیلی ملاقات ۔ اس ملاقات میں اسرار محمد آف شیوہ بھی موجود تھے ۔

تختہ بند ، صوابی ۔ گزشتہ اتوار کو اپنے بہت ہی عزیز دوست ڈاکٹر اختر منیر سے ان کے گھر ملاقات ۔ بہت طویل عرصے بعد یہ ملاقا...
22/10/2025

تختہ بند ، صوابی ۔ گزشتہ اتوار کو اپنے بہت ہی عزیز دوست ڈاکٹر اختر منیر سے ان کے گھر ملاقات ۔ بہت طویل عرصے بعد یہ ملاقات ممکن ہو سکی ۔ ملاقات میں اسرار محمد آف شیوہ بھی موجود تھے ۔ پرانی یادوں کو تازہ کیا ۔حال پر طویل تبصرے کئے اور مستقبل دعاؤوں کے سپرد کیا ۔

Address

C/of Armaghan Enterprises, 2nd Floor, Cantt Plaza, Shobra Choak, Nowshera Cantt, Nowshera
Kpk

Telephone

+923005730822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kisan Board, Khyber Pukhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to Kisan Board, Khyber Pukhtunkhwa:

Share

Category