07/10/2023
*اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*
اے میرے زب، میرے پروردگار، تو قادر مطلق ہے۔ تو ھم سب کے کبیرہ و صغیرہ گناہوں کو بخش دے۔ ھمیں ھمارے زندہ یا وفات شدہ والدین اور اولاد کو اپنے محبوب و انعام یافتہ بندوں میں شامل فرما-
اپنی نعمتوں، رحمتوں، فضلوں کی بارشوں کا وارث بنا، ھم اور ھماری اولاد کے پر وافر حلال رزق کی بارشیں ھمیشہ نازل فرماتا رینا۔ ھمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر روز بے شمار دورد بھیجنے کی توفیق عطا فرما، اور آپ کی زیارت کی توفیق دے- آمین