27/12/2022
*اپیل اپیل اپیل**
اپیل * بنام عزت مآب صدر پاکستان جناب عارف علوی صاحب۔
اپیل* بنام وزیراعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان
اپیل بنام * فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر میاں شرافت علی خان کہ PK2 کے علاقہ چیل مدین تحصیل بحرین کے تین غریب مزدور 1)محیب اللہ عرف قاضی ولد عمرخان سکنہ چیل مدین حال کراچی۔
2) حبیب اللہ ولد حضرت گل سکنہ ڈبرگے مدین حال کراچی 3) احسان اللہ ولد محمد ایاز سکنہ پلم مدین۔
مذکورین کو اغواکاروں نے ایک ماہ قبل دھوکے سے کراچی سے شکار پور بلا کر وہاں سے اغواء کرکے کھند کوٹ لے گئے ہیں۔ اور وہاں سے ان کی موبائیل نمبروں سے ان کی گھر والو کو فون کرکے بھاری رقم کا مطالبہ کرتے ہے۔ ہم **اخپل وزیراعلی** اور **اخپل Mpa** سے پرزور مطالبہ کرتے کہ وہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور IG صاحب سندھ کو کہہ کر ان تمام غریب مذدوروں کو اغواکاروں کی چنگل سے چھوڑاۓ۔ شکریہ