05/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عظیم الشان محفل شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے 16 جون بروز منگل بعد از نماز عشاء یکم محرم الحرام میرے بہت ہی پیارے بھائی محترم جناب محمد عثمان معظمی صاحب اپ کے حکم پر حاضری ہوگی اس محفل پاک میں تمام عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس میں محفل پاک میں ا کر ثواب دارین حاصل کریں جزاک اللہ