Dawar Voice And Personalities

Dawar Voice And Personalities Historian's

Tochi Valley, Dawar,Pastel and pencil sketch by Captain Cecil Wotton Toovey of The Tochi looking towards Saidgi 1919 (c)...
07/05/2026

Tochi Valley, Dawar,
Pastel and pencil sketch by Captain Cecil Wotton Toovey of The Tochi looking towards Saidgi 1919 (c)

The Sketch (1919): Captain Toovey sketched various scenes during his time in Waziristan, including the Tochi Valley looking towards Saidgi and Datta Khel camp. His work often depicted the landscapes, mountains, and military camps in Waziristan during the 3rd Afghan War (1919).

ٹوچی وادی، داوڑ ،
کیپٹن سیسل ووٹن ٹووے کی بنائی ہوئی پیسٹل اور پنسل اسکیچ، جس میں 1919 میں ٹوچی کا منظر سیدگی کی جانب دکھایا گیا ہے۔

یہ اسکیچ (1919) Captain Cecil Wotton Toovey نے وزیرستان میں اپنی تعیناتی کے دوران مختلف مناظر کی عکاسی کرتے ہوئے بنایا تھا، جن میں سیدگی کی جانب ٹوچی وادی اور دتہ خیل کیمپ شامل تھے۔ ان کے فن پاروں میں اکثر وزیرستان کے قدرتی مناظر، پہاڑ، اور Third Anglo-Afghan War کے دوران فوجی کیمپ دکھائے گئے۔
پیکچر لینک
https://en.wikipedia.org/wiki/Tochi_Valley

Book: Negotiations with the tribes of Waziristan 1849-1914 the British experience.
07/05/2026

Book: Negotiations with the tribes of Waziristan 1849-1914 the British experience.

This historical map illustrates the approximate distribution of Pashtun tribes in the North-West Frontier Province of Br...
07/05/2026

This historical map illustrates the approximate distribution of Pashtun tribes in the North-West Frontier Province of British India, based on a 1932 publication by historian C.C. Davies.
Book Author: C.C. Davies.

یہ تاریخی نقشہ برطانوی ہند کے صوبہ سرحد (North-West Frontier Province) میں پشتون قبائل کی اندازاً جغرافیائی تقسیم کو ظاہر کرتا ہے، جو مؤرخ C. C. Davies کی 1932 کی ایک اشاعت پر مبنی ہے۔
کتاب کے مصنف: C. C.

محمد اسرار داوڑ ہیڈ کلرک ڈی ایچ او آفس میران شاہ، کا تعلق تحصیل میران شاہ کے گاؤں ہمزونی پتی خیل سے ہے۔وہ نہایت ملنسار، ...
07/05/2026

محمد اسرار داوڑ ہیڈ کلرک ڈی ایچ او آفس میران شاہ، کا تعلق تحصیل میران شاہ کے گاؤں ہمزونی پتی خیل سے ہے۔
وہ نہایت ملنسار، ہمدرد اور خوش اخلاق انسان ہیں۔
اس وقت وہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میران شاہ میں بطور ہیڈ کلرک خدمات انجام دے رہے ہیں اور پیرا میڈیکس سے وابستہ ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ بھرپور کوشش کرتے ہیں اور کسی قسم کی کوتاہی نہیں کرتے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور دراز عمری عطا فرمائے۔

1897.Tochi Valley Expedition,Dawar Peoples.Miran Shah Bazar.Sewing Machine.
08/03/2026

1897.
Tochi Valley Expedition,
Dawar Peoples.
Miran Shah Bazar.
Sewing Machine.

رزمک !!چودہ 14 اگست 1947ء رزمک کیمپ میں مسلمان اہل کار اور قبائلی آزادی پاکستان پر نماز شکرانہ ادا کر رہے ہیں ۔
08/03/2026

رزمک !!
چودہ 14 اگست 1947ء رزمک کیمپ میں مسلمان اہل کار اور قبائلی آزادی پاکستان پر نماز شکرانہ ادا کر رہے ہیں ۔

بنوں کا تاریخی واقعہ !!اسلام بی بی !!کتاب: فقیر ایپی مصنف: عبد الحمید ترینصفحہ: 62/63/64
08/03/2026

بنوں کا تاریخی واقعہ !!
اسلام بی بی !!
کتاب: فقیر ایپی
مصنف: عبد الحمید ترین
صفحہ: 62/63/64

08/03/2026

په تاریخ کے شوال او وانا ، واڼه د چا وو.
ڈاکٹر محب وزیر۔

شمالی وزیرستان وادی ٹوچی ( توچۍ ) میں اسلام کی روشنی !!وزیرستان میں اسلام پہلی صدی ہجری کے نصف اول میں پہنچ گیا تھا۔ 100...
22/02/2026

شمالی وزیرستان وادی ٹوچی ( توچۍ ) میں اسلام کی روشنی !!

وزیرستان میں اسلام پہلی صدی ہجری کے نصف اول میں پہنچ گیا تھا۔ 100ھ کا ایک عربی اور سنسکرت زبانوں میں پتھر کا کتبہ کسی ملک کی ماڼۍ (برج) سے گاؤں درپہ خیل داوڑ نزد د میران شاہ میں ملا تھا۔ جو لاہور کے عجائب گھر میں موجود ہے۔ اس کی عربی عبارت خط کوفی میں تھی، جس کی تشریح پروفیسر محمد شفیع صاحب اورینٹل کالج لاہور نے کی تھی۔
(بحواله فارسی رساله سروش )

جناب عبدالحلیم اثر افغانی نے اپنی غیر مطبوعہ پشتو کتاب سرحدی قبائل میں اسلام کی روشنی کے اوائل میں سر زمین وزیرستان میں جہاد کے ان مرکزوں اور فوجی کیمپوں کا ذکر کیا ہے جو 29ھ سے حضور نبی کریم صلی کے صحابہ کرام نے قائم کئے تھے۔

شمالی وزیرستان کی وادی شیرہ تلہ میں حضرت مجاشع برادر عبد اللہ ابن مسعود کا فوجی کیمپ تھا۔ کریشنڈی کے مقام پر حسن ماہان برمکی کا کتبہ ملا ہے جو اس کا دارالحکومت تھا۔ وادی بویہ ( بالائی داوڑ میں ایک ہسپتال بنایا گیا ہے جس کے شمال مشرق میں پہاڑ کی چوٹی پر اس عہد کے ان کفار مشرکین کے آثار قدیمہ ہیں جن کے خلاف جہاد کرنے والوں میں حضرت سیدالشہدا امام حسن اور امام حسین علیہما السلام دونوں شریک تھے۔ سلاطین ال بویہ جو ویلمی کہلاتے تھے ، اس ٹوچی وادی سے اٹھ کر بغداد پر قابض ہو گئے تھے۔

مقام رزمک پر سلیمان الوزبر برمکی، متوفی 154ھ کی حکومت تھی۔ اس کے فرزند یعقوب الوزبر کو 144ھ میں عباسیوں نے گرفتار کر کے بغداد لے جا کر قتل کر دیا تھا۔ یحییٰ برمکی اس کی نسل سے تھا۔
کتاب نام: فقیر ایپی۔
مصنف: عبد الحمید ترین۔
صفحہ: 17
چاپ سال: 1984

22/02/2026

ډاکټر محب وزير څه وايي.
د وزیرستان ځايي خلک څوک دي.
داوړ او ( برکي، ورمړ ) وزیرستان ته کله راغلي دي.

____________________________$$&&
وزیرستان کے اصل باشندے کون ہیں۔
داوڑ اور (برکی، ورمڑ) وزیرستان میں کب آئے ہیں؟
ڈاکٹر محب وزیر کیا کہتے ہیں؟
👍

Adresse

Dawar Street
Paris
14

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Dawar Voice And Personalities publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter Le Musée

Envoyer un message à Dawar Voice And Personalities:

Partager