02/04/2026
دل صرف ایک عضو نہیں بلکہ ہمارے ہر احساس کا خاموش گواہ ہوتا ہے۔
دل ایک ایسی جگہ ہے جہاں جذبات جنم لیتے ہیں محبت، نفرت، خوشی،غمی،احساسات۔۔
دل۔میں پیدا ہونے والا سب سے خوبصورت احساس اللہ تعالیٰ سے محبت ہے اس احساس کو لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں ۔ اس احساس سے جو سکون اور اطمینان حاصل ہوتا ہے وہی حاصل زندگی لگتا ہے۔
اسماء
Niqabi calligraphy