18/06/2026
سب بھائیوں کو السلام علیکم
آج دل کو جو خوشی اور سکون ملا ہے اسے الفاظ میں بیان کرنا میرے لیے بہت مشکل ہے
دس سال کا طویل عرصہ اور اس کے بعد آپ سب کا دوبارہ ایک ساتھ دیکھنا بہت اچھا لگا
احمد نواز صاحب آپ نے بہت بڑا کام کیا ہے ناراض دلوں اور ایک خاندان کو دوبارہ جوڑ کر اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ گریٹ ہو
اور دوستی کی مثال قائم کر دی ہے اللہ پاک آپ کو اس کا بہترین اجر دے آمین
میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کا یہ ساتھ یہ ہنستی مسکراتی محفلیں اور آپس کا پیار اب ہمیشہ قائم و دائم رہے اب کبھی کوئی غلط فہمی آپ کے درمیان نہ آئے اللہ آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
آمین
محترم احمد نواز باجوہ صاحب قابل تعریف قابل تحسین کام کیا