My Own World

My Own World For Paintings, Calligraphy and poetry..

18/05/2025
13/05/2025

Follow the Poetry Lovers 💕 Novel Lovers channel on WhatsApp:

اک شخص ہی ہوتا ہے متاعِ جاں بھیدل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں!!!
03/02/2025

اک شخص ہی ہوتا ہے متاعِ جاں بھی
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں!!!

With Nemrah Ahmed: Official – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
19/11/2024

With Nemrah Ahmed: Official – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

جس مرد کی پسلی سے میں بنی ہوں نہ 🙈👻اگر وہ میری حرکتیں دیکھ لے تو میری پسلی ہی توڑ دے 🤐🤧
06/11/2024

جس مرد کی پسلی سے میں بنی ہوں نہ 🙈👻
اگر وہ میری حرکتیں دیکھ لے تو میری پسلی ہی توڑ دے 🤐🤧

لمبے قد میں بونے لوگ اف یہ آدھے پونے لوگ منہ سے بولیں ، موتی رولیں آنکھ سے اوجھل کچلا گھولیں ان کی باتیں زہر کی پڑیاں ان...
26/10/2024

لمبے قد میں بونے لوگ
اف یہ آدھے پونے لوگ

منہ سے بولیں ، موتی رولیں
آنکھ سے اوجھل کچلا گھولیں
ان کی باتیں زہر کی پڑیاں
ان سے ملنا جان کا روگ

لمبے قد میں بونے لوگ
اف یہ آدھے پونے لوگ

خوش گفتار ھیں چرب زباں ھیں
پھر بھی ان کے مکّر عیاں ہیں
سانپ کا کاٹا پھر بچ جائے
یہ کاٹیں تو سانس نہ آئے
ڈس لیں جن کو شہد زباں سے
جل جائیں انکے سنجوگ

لمبے قد میں بونے لوگ
اف یہ آدھے پونے لوگ
Ana zadi

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Own World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category