Huroof E sabiha

Huroof E sabiha حروفِ صبیحہ 🕊️❤️
Paid work available Dm.

"Where art meets spirituality 🎨✨ | Calligraphy lover & artist | Bringing words to life, one stroke at a time 🖌️❤️"
The artistic people are a Gift From nature 🕊️❤️

‏اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ اُن کی باتیں لکھی جا رہی ہیں؛ تو وہ کم بولتے!‏امام ابن سيرين رحمه الله‏(طبقات ابن سعد : 147/...
30/12/2025

‏اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ اُن کی باتیں لکھی جا رہی ہیں؛ تو وہ کم بولتے!

‏امام ابن سيرين رحمه الله
‏(طبقات ابن سعد : 147/7)

"فن زندگی کو خوبصورت بناتا ہے، دل کو سکون دیتا ہے 🎨💕        "
11/10/2025

"فن زندگی کو خوبصورت بناتا ہے، دل کو سکون دیتا ہے 🎨💕
"

*آزادی حاصل کرنے کا مقصد*〰️〰️🇵🇰〰️〰️ایک ایسا دن جس کو ایک ہی دن جشن کے نام پر منانے کے بعد بھلا دیا جاتا ہے اور باقی پورا...
13/08/2025

*آزادی حاصل کرنے کا مقصد*
〰️〰️🇵🇰〰️〰️

ایک ایسا دن جس کو ایک ہی دن جشن کے نام پر منانے کے بعد بھلا دیا جاتا ہے اور باقی پورا سال اس کوشش میں گزارا جاتا ہے کہ جتنا بھی ہوسکے اس ملک سے فایدہ اٹھا لیں
🔷ہم نے تو اس دن کو چراغاں کرنے اور موٹر سائیکلوں کے سائلینسر کھولنے کا دن بنا لیا بڑے بڑے باجوں کے ساتھ لوگوں کو اس ملک کے معرض وجود میں آنے کے مقصد سے ھٹا دیا

🔸آج میں آپ سب کو بتاتی ہوں کہ یہ دن اللہ تعالٰیٰ کے سامنے شکر ادا کرنے کا دن ہے کہ اس نے ہمیں ایک آزاد اور خود مختار ملک عطا کیا

🔹جس میں ہم اپنی مرضی سے نماز ، روزہ اور اذانوں کی گونج قرآن کی تلاوت ،اسلام پر پورے طریقے سے عمل کرنے کے لیے آزاد ہیں
🔸ہمیں حجاب کے لیے دوسرے ملکوں کی طرح کوئی پابندی نہیں ہے

🔸ہمیں فلسطینیوں کی طرح نماز پڑھتے ہوئے یہودیوں کے حملے کا ڈر نہیں
🔸ہمیں شامیوں کی طرح کلمہ حق کہنے پر دربدر ہونے کا ڈر نہیں

🔸ہمیں کشمیریوں کی طرح آ واز حق اٹھانے پر ظلم وستم کا شکار ہونے کا ڈر نہیں

🔹ہماری نوجوان نسل کو بتانے کی اور ترغیب دلانے کی ضرورت ہے کہ یہ ملک *لاالہ الااللہ* کی بنیاد پر بنااور اللہ کے علاؤہ ہم کسی کی مرضی کو فوقیت نہ دیں

🔸جب ہم اللہ کے بتائے گئے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا فیصلہ کرے گے تو پاکستان کی بنیاد میں " *رضیت باللہ ربا*" کا نعرہ بلند ہوگا

🔹تب ہی ہم " *بالاسلام دینا*" کے مطابق پر اپنی نسلوں کو پروان چڑھانے کی کوشش کریں گے

🔸اور پھر تبھی " *وبمحمد صلی اللہ علیہ وسلم نبیا* " کی پیروی کرتے ہوئے ہماری نسلوں میں اسوہ حسنہ کی بہترین مثالیں قائم ہوں گی ان شاءاللہ
🔹بس آج کی ماں جاگ جائے اور اپنے بچوں کو پاکستان کے بنانے کے اصل مقصد کی طرف لائے پختہ عزم کریں کوشش کریں راہیں تو اللہ ہموار کر دے گے
*ان شاءاللہ*

🤍💚🕊️🇵🇰


Rate it out of 10?
04/08/2025

Rate it out of 10?

♥️*اِھــدِنَــا الــصِّـرَاطَ الۡـمُـسۡـتَـقِـیۡـم*♥️*"أنعمت عليهم"* کے رستے پر چلنے کے لیے لازم ہے کہ *"المغضوب عليهم"*...
30/06/2025

♥️*اِھــدِنَــا الــصِّـرَاطَ الۡـمُـسۡـتَـقِـیۡـم*♥️

*"أنعمت عليهم"* کے رستے پر چلنے کے لیے لازم ہے کہ *"المغضوب عليهم"* اور *"الضالين"* کے رستے کو چھوڑا جائے۔

https://www.facebook.com/share/1He31EhMEz/

#الحَمْدُلِله💙
★ 𝓑𝓲𝓷𝓽𝓮 𝔂𝓪𝓼𝓮𝓮𝓷 ❤︎シ︎
#خطاطی #خطاط

#صاحبہ

*تکبیرات کا اجر**سیدنا ابو عبیدہ بن عبد الله بن مسعود رحمه الله فرماتے ہیں:* *"اگر کوئی بندہ راستے پر کپڑے میں سونے کے س...
06/06/2025

*تکبیرات کا اجر*

*سیدنا ابو عبیدہ بن عبد الله بن مسعود رحمه الله فرماتے ہیں:*

*"اگر کوئی بندہ راستے پر کپڑے میں سونے کے سکے لے کر بیٹھا ہو اور ہر گزرنے والے کو سکے دے رہا ہو جبکہ دوسری طرف ایک بندہ تکبیرات کہہ رہا ہو تو یہ تکبیرات کہنے والا زیادہ اجر پائے گا۔“🪷*

*(زوائد عبد الله على الزهد لأحمد : ۲۳۲۳ وسنده صحيح)*
✨🕋🖤🕊️//

ʟᴇᴀᴠᴇ ᴀ ʟɪᴋᴇ ♥️ ɪᴛ ᴄᴏsᴛs ɴᴏᴛʜɪɴɢ ッ


ꜰᴏʟʟᴏᴡ ꜰᴏʀ ᴍᴏʀᴇ ᴀᴍᴀᴢɪɴɢ ᴄᴏɴᴛᴇɴᴛ ♥️



ʟɪᴋᴇ ♡
ᴄᴏᴍᴍᴇɴᴛs ❍
sʜᴀʀᴇ ⌲
sᴀᴠᴇ ⎙


ᴋᴇᴇᴘ ꜰᴏʟʟᴏᴡɪɴɢ ♻️
ᴋᴇᴇᴘ sᴜᴘᴘᴏʀᴛɪɴɢ 🖇
ᴛᴜʀɴ ᴏɴ ɴᴏᴛɪꜰɪᴄᴀᴛɪᴏɴ ꜰᴏʀ ᴍᴏʀᴇ ᴘᴏsᴛ 🔔


ʜᴀsʜᴛᴀɢ
★ 𝓑𝓲𝓷𝓽𝓮 𝔂𝓪𝓼𝓮𝓮𝓷 ❤︎シ︎


#صاحبہ


*کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ۔"* *گناہ معمولی لگنے لگتے ہیں۔"* *نماز اور قرآن کی طرف دل نہیں لگتا۔"*  *کوشش بھی کرتے ہیں لی...
07/12/2024

*کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ۔"*
*گناہ معمولی لگنے لگتے ہیں۔"*
*نماز اور قرآن کی طرف دل نہیں لگتا۔"*
*کوشش بھی کرتے ہیں لیکن دل پر ایک بوجھ رہتا ہے۔"*
*یہ دل کی سختی کی علامت ہے۔"*
*`ایک شخص نے حسن بصری سے پوچھا:`*
*دل کی سختی کو کیسے دُور کیا جائے....؟*
*آپ نے فرمایا:*
*`(اللّٰه کے ذکر سے)`*
*تسبیحات کی کثرت کرو۔"*
*دل جتنا اللّٰه کو بھولے گا۔"*
*اتنی سختی آئے گی۔"*
*اور جتنا اللّٰه کو یاد رکھے گا۔"*
*اتنا نرم ہوگا۔"*🩵

#صاحبہ


Customized handmade painting gifts available for your loved ones ❤️🌹 (Dm for place your order)ʟᴇᴀᴠᴇ ᴀ ʟɪᴋᴇ ♥️ ɪᴛ ᴄᴏsᴛs ɴ...
21/07/2024

Customized handmade painting gifts available for your loved ones ❤️🌹
(Dm for place your order)

ʟᴇᴀᴠᴇ ᴀ ʟɪᴋᴇ ♥️ ɪᴛ ᴄᴏsᴛs ɴᴏᴛʜɪɴɢ ッ


ꜰᴏʟʟᴏᴡ ꜰᴏʀ ᴍᴏʀᴇ ᴀᴍᴀᴢɪɴɢ ᴄᴏɴᴛᴇɴᴛ ♥️



ʟɪᴋᴇ ♡
ᴄᴏᴍᴍᴇɴᴛs ❍
sʜᴀʀᴇ ⌲
sᴀᴠᴇ ⎙


ᴋᴇᴇᴘ ꜰᴏʟʟᴏᴡɪɴɢ ♻️
ᴋᴇᴇᴘ sᴜᴘᴘᴏʀᴛɪɴɢ 🖇
ᴛᴜʀɴ ᴏɴ ɴᴏᴛɪꜰɪᴄᴀᴛɪᴏɴ ꜰᴏʀ ᴍᴏʀᴇ ᴘᴏsᴛ 🔔


ʜᴀsʜᴛᴀɢ
★ 𝓑𝓲𝓷𝓽𝓮 𝔂𝓪𝓼𝓮𝓮𝓷 ❤︎シ︎


#صاحبہ

‏وإذا ابتليت بالتأخير في أشدّ ما تتمنّاه...فأصبر ليعطيك الله أكثر مما أردتَ اور جب اس چیز میں تاخیر ہوتی ہے جسکی آپکو شد...
21/07/2024

‏وإذا ابتليت بالتأخير في أشدّ ما تتمنّاه...فأصبر ليعطيك الله أكثر مما أردتَ

اور جب اس چیز میں تاخیر ہوتی ہے جسکی آپکو شدید خواہش ہوتی ہے ۔۔تو صبر کرو اللہ تمہیں تمہاری مانگ سے زیادہ دے گا🕊️💚

‏ʟᴇᴀᴠᴇ ᴀ ʟɪᴋᴇ ♥️ ɪᴛ ᴄᴏsᴛs ɴᴏᴛʜɪɴɢ


ꜰᴏʟʟᴏᴡ ꜰᴏʀ ᴍᴏʀᴇ ᴀᴍᴀᴢɪɴɢ ᴄᴏɴᴛᴇɴᴛ ♥️



ʟɪᴋᴇ ♡
ᴄᴏᴍᴍᴇɴᴛs ❍
sʜᴀʀᴇ ⌲
sᴀᴠᴇ ⎙


ᴋᴇᴇᴘ ꜰᴏʟʟᴏᴡɪɴɢ ♻️
ᴋᴇᴇᴘ sᴜᴘᴘᴏʀᴛɪɴɢ 🖇
ᴛᴜʀɴ ᴏɴ ɴᴏᴛɪꜰɪᴄᴀᴛɪᴏɴ ꜰᴏʀ ᴍᴏʀᴇ ᴘᴏsᴛ 🔔


ʜᴀsʜᴛᴀɢ
★ 𝓑𝓲𝓷𝓽𝓮 𝔂𝓪𝓼𝓮𝓮𝓷 ❤︎シ︎


#صاحبہ

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huroof E sabiha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to Huroof E sabiha:

Share

Category