Shiyan e Aliع

Shiyan e Aliع خدا کرے کہ یہ دن مجھ پہ لے کر آئے حسینؐ
درِ بتولۖ پہ جا کر کہوں کہ ہائے حسینؐ💔

09/05/2026

10th May Mother's Day
*ماواں کربلا دیاں ماواں ❤️‍🩹*
"On this Mother's Day, we honor the mothers of Karbala -the ones who gave their sons for truth, with hearts full of faith and eyes full of tears. Their sacrifice echoes through time, a legacy of love, pain, and unmatched courage."

09/05/2026

*Happy Mother's Day To All My Hussaini Queens 👑🫀*

*Your love reflects Bibi Zainabس loyalty and your strength echoes Bibi Fatimaس Patience. May Allah Bless You To Always Walk In The Path Of Ahle Bait As 🌺🫶🏻👑🫀🤲🏻*

07/05/2026

*Elaahi Ameen 🤲🏻🥺*

18/01/2026

*صدا یہ آئی مدینے میں مغربین کے بعد*
*رسول ص کیسے رہیں گے یہاں حسین ع کے بعد*
🥀🥀

شب معراج!!کسی نے مولانا اظہر حسن زیدی سے پوچھا!معراج کی ایک جملے میں تعریف بیان کریں تو آپ نے فرمایا"م "اور" ع "کے راج ...
16/01/2026

شب معراج!!
کسی نے مولانا اظہر حسن زیدی سے پوچھا!معراج
کی ایک جملے میں تعریف بیان کریں تو آپ نے
فرمایا"م "اور" ع "کے راج کو معراج کہتے ہیں
"م"سے محمد(ص) "ع " سےعلی(ع)💙🥀

کہہ گئے صرف علی" فُزتُ وَ رَبّ ِالکَعبَہ"ورنہ اِنْسَان " لَفِىْ خُسْر " سے آگے نہ گیا
15/01/2026

کہہ گئے صرف علی" فُزتُ وَ رَبّ ِالکَعبَہ"
ورنہ اِنْسَان " لَفِىْ خُسْر " سے آگے نہ گیا

15/01/2026
ہم تیرے شہر سے گزرے تھے کبھیآج تک لوٹنے کی فرصت نہ ملی 💙🥀
15/01/2026

ہم تیرے شہر سے گزرے تھے کبھی
آج تک لوٹنے کی فرصت نہ ملی 💙🥀

کہیں پہ عشق کہیں پر جنون ہیں عباس عیہ بات طے ہے کہ میرا سکون ہیں عباس ع۔💙🥀
15/01/2026

کہیں پہ عشق کہیں پر جنون ہیں عباس ع
یہ بات طے ہے کہ میرا سکون ہیں عباس ع۔💙🥀

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shiyan e Aliع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category