Miikkii Bella

Miikkii Bella " There are poems inside of you that paper can't handle. "

کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھےجو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھےہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عش...
28/02/2025

کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے
ہم جیتے جی مصروف رہے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا

فیض احمد فیض

Happy birthday to Muqadas Saeed 🎂
24/02/2025

Happy birthday to Muqadas Saeed 🎂

چند جھلکیاں ، منہ بولتے ثبوت کچھ ، ہم بھی گئے تھے بزمِ سخن میں ، اور یوں روشنی کی رفتار سی تیزی سےکچھ لمحوں کو ، کائنات ...
10/02/2025

چند جھلکیاں ،
منہ بولتے ثبوت کچھ ،
ہم بھی گئے تھے بزمِ سخن میں ،
اور یوں روشنی کی رفتار سی تیزی سے
کچھ لمحوں کو ،
کائنات کے ٹائم ٹریول سے چرا کر ہم نے ،
لوحِ محفوظ میں درج کر دیا ۔۔۔۔۔۔
اور کائنات کے اک نئے سراب کو ،
اپنی مُٹھی میں سمو لیا
اب سے آغاز ہے اس سفر کا
جہاں کائنات حرف بہ حرف محض ہمارے ہونے کی داستان بنے گی

مقدس سعید

چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
06/02/2025

چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

Art is not what you see, but what you make others see.” –
04/02/2025

Art is not what you see, but what you make others see.” –

A combo of Block printing and Silk painting 🎨
01/02/2025

A combo of Block printing and Silk painting 🎨

23/01/2025

11/01/2025
حقیقت سے کچھ دیر کو نظریں چرا کے ہم نے کچھ خوابیدہ پل پلکوں پہ پروۓ مقدس سعید
06/01/2025

حقیقت سے کچھ دیر کو نظریں چرا کے
ہم نے کچھ خوابیدہ پل پلکوں پہ پروۓ

مقدس سعید

New year , Same me Because I never was the problem Wardrobe Design by Muqadas Saeed Shoot By  AhmedU can Also costumize ...
31/12/2024

New year , Same me
Because I never was the problem
Wardrobe Design by Muqadas Saeed
Shoot By Ahmed
U can Also costumize winter stuff hoodies ...

Address

St-2/1, Sector 30 Korangi Industrial Area, Near Brooks Chowrangi Karachi 74900,
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miikkii Bella posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to Miikkii Bella:

Share

Category