09/05/2023
9/5/23 پاکستان خاصخیلی تنظیم کوئٹہ دادو سیکشن اور کوئٹہ روھڑی سیکشن کی سیلاب کی وجہ سے بند ٹرینز بولان میل اور اکبر ایکسپریس کو فوری بحال کرکے عوام کو سفری سھولیات فراھم کی جائین ٹرانسپورٹر عوام کو دونون ھاتھون سے لوٹ رھے ھین پی کے ٹی کوئٹہ مین ریلوے محنت کش یونین کی دو روزہ بھوک ھڑتال کی حمایت کرتے ھوئے وزیر اعظم پاکستان اور ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے اپیل کرتی ھے کہ بند ٹرینز چلاکر عوام کو رلیف فراھم کرین