Khawaja Fareed Museum and Library

Khawaja Fareed Museum and Library خواجہ فریدؒ میوزیم ولائبریری کے اس پیج کو بنانے کا مقصد

11/02/2026

قصرِ فریدؒ، کوٹ مٹھن شریف میں اہم نشست

سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضرت خواجہ غلام فریدؒ، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں سے سربراہ مسلم لیگ (ضیاء) جناب محمد اعجاز الحق کی خصوصی ملاقات۔

اس موقع پر خواجہ شامیر شمس کوریجہ سئیں بھی موجود تھے۔ نشست میں "فکرِ فریدؒ" اور صوفیائے کرام کی تعلیمات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جناب اعجاز الحق نے دربارِ فریدؒ کی دینی و روحانی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

11/02/2026

دربار حضرت خواجہ غلام فرید
مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ محمد اعجازالحق صاحب MNA کی دربار حضرت خواجہ غلام فرید پر حاضری۔

سجادہ نشین دربار فرید خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کے بھتیجے خواجہ شامیر شمس کوریجہ سئیں نے دربار شریف آمد پر استقبال کیا
فریدی جماعت کے ترجمان حبیب الرحمن فریدی نے بریفنگ دی۔

چادر چڑھانے ، فاتحہ خوانی ، اور دعا کے بعد خواجہ فرید میوزیم و لائبریری کا وزٹ کیا۔

یہ میوزیم آنے والی نسلوں کیلئے بہترین اثاثہ ہے۔ سجادہ نشین دربار فرید کی یہ کاوش قابل تحسین ہے۔ اللہ پاک ہمیں بزرگان دین کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

30/05/2025

شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اور سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کی نایاب ویڈیو۔
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Minhaj TV [Official]
Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan

12/01/2025

خاندان کوریجہ کی بزرگ شخصیت خواجہ طاہر محمود کوریجہ رحمتہ اللہ علیہ (ماہر فریدیات) کے خواجہ فریدؒ میوزیم و لائبریری بارے تاثرات

12/01/2025

معروف ولاگر محسن جنجوعہ کی دربار شریف پر حاضری کے بعد خواجہ فریدؒ میوزیم و لائبریری کا وزٹ اور بریفنگ۔

جب سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کے ہاتھوں روہی کے ایک ہندو خاندان نے اسلام قبول کیا
08/01/2025

جب سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کے ہاتھوں روہی کے ایک ہندو خاندان نے اسلام قبول کیا

07/01/2025

خانوادہ حضرت سلطان باہو رحمتہ اللہ علیہ سلطان احمد علی سئیں کی دربار شریف پر حاضری اور خواجہ فریدؒ میوزیم و لائبریری کے وزٹ کے بعد تاثرات

03/01/2025

ایک دن جیو کے ساتھ
سہیل وڑائچ کا بانی خواجہ فریدؒ میوزیم و لائبریری ، سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ کے ساتھ خواجہ فریدؒ میوزیم و لائبریری کا وزٹ
1 din geo k sath with sohail waraich

Geo News Urdu Aik Din Geo Ke Sath Khawaja Mueen Ud Din Mehbub Koreja Khawaja Rawal Mueen Koreja Khawaja Rawal Mueen Koreja Sahibzada Sultan Ahmad ALI

خواجہ فریدؒ میوزیم کا رات کا خوبصورت منظر عکس بند 📷 ٹیم خواجہ فریدؒ میوزیم & لائبریری
02/01/2025

خواجہ فریدؒ میوزیم کا رات کا خوبصورت منظر عکس بند 📷

ٹیم خواجہ فریدؒ میوزیم & لائبریری

Address

Darbar Khawaja Ghulam Fareed R. A
Kot Mithan Municipality
33600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Fareed Museum and Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to Khawaja Fareed Museum and Library:

Share