Talash تلاش

Talash تلاش آدھے نہیں پورے سچ کی تلاش۔

15/06/2025

‏ ترک پارلیمنٹرین، علی شاہین:

▪️اسرائیل کا مقصد چین اور ہندوستان کی سرحدوں تک پھیلے اسلامی جغرافیہ میں خطرہ بننے والے قوتوں کو کمزور کرنا اور ایٹمی صلاحیتوں کو ختم کرنا ہے۔
▪️ اس لحاظ سے پاکستان اس کے لیے ایران سے زیادہ بڑا خطرہ ہے۔
▪️اسلام آباد، ترکیے کی سرحدی چوکی ہے، انقرہ کا دفاع، اسلام آباد سے شروع ہوتا ہے، اسلام آباد ہماری سرخ لکیر ہے۔ اگر اسلام آباد محفوظ نہ ہو تو انقرہ محفوظ نہیں ہو سکتا۔





14/06/2025

دنیا ہمارے اگلے حملے کا انتظار کرے۔ ایران



14/06/2025

ایران کے بعد پاکستان کی باری۔۔نیتن یاہو کی دھمکی




13/06/2025

ایرانی حملے کے بعد غزہ کے مظلومین میں جشن کا سماں۔۔





13/06/2025

ایران کی جوابی کاررواٸی۔۔تل ابیب کی تباہی کے مناظر۔۔۔


بھارتی اٸیر لاٸن Air India کا مسافر طیارہ احمد آباد کے قریب گر کر تباہ۔ 2 پاٸلٹ اور عملے کے دس افراد سمیت 242 مسافر طیار...
12/06/2025

بھارتی اٸیر لاٸن Air India کا مسافر طیارہ احمد آباد کے قریب گر کر تباہ۔ 2 پاٸلٹ اور عملے کے دس افراد سمیت 242 مسافر طیارے میں سفر کر رہے تھے

10/06/2025

بھارت جارحیت کے خلاف پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا امریکی صحافی کو دٸیے گٸے انٹرویو کی نایاب ویڈیو۔۔


یوکرین نے روسی جنگی طیارہ SU- 35 مار گرایا۔۔
07/06/2025

یوکرین نے روسی جنگی طیارہ SU- 35 مار گرایا۔۔

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talash تلاش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category