Hijaz e Muqadas

Hijaz e Muqadas An effort to provide real literature of Islam to people on social media.

23/02/2017

360 ذاویہ کی خانہ کعبہ کی اندرونی تصویر ۔ ماشاءاللہ

04/12/2016

Amazing Baby Girl Memory

04/12/2016
Must read
04/12/2016

Must read

02/07/2016

یک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔
"آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟
ڈاکٹر -- "ہم نے ایک واشنگ مشین پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو،
ایک چمچ
ایک گلاس اور
ایک بالٹی
دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. "
صحافی --- "ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے."
ڈاکٹر --- "جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سويچ کو دبا کر مشین کو خالی کرتا ہے. ۔۔۔۔
آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کا پورا چیک اپ کر سکیں."
----------------------------
اگر آپ نے بھی بالٹی ہی سوچا تھا تو براہ مہربانی بیڈ نمبر 40 پر جائیے.

Address

Multan
60000

Telephone

+923127709000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijaz e Muqadas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share