27/05/2026
ٹیم خیام کی جانب سے اہل اسلام کو
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو ہماری طرف سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن آپ کی تمام عبادات، دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔
اس خوشی کے موقع پر صفائی کا خاص خیال رکھیں ۔ کو شش کریں کے آپ کی وجہ سے کسی کو پریشانی نہ ہو