06/10/2026
سہیل آفریدی یا وفاقی حکومت—کس کے سر پر تلوار؟ آگے کیا ہونے والا ہے؟
سہیل آفریدی کے خلاف قانونی خطرات کتنے سنجیدہ ہیں؟ کیا گرفتاری یا نااہلی ممکن ہے؟ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کیسے لگ سکتا ہے، اور لانگ مارچ میں مسلح افراد کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟ اس وی لاگ میں تمام اہم پہلو مختصر اور آسان انداز میں۔