𝐓𝐮𝐫𝐤 𝐓𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐇𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲

𝐓𝐮𝐫𝐤 𝐓𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐇𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐓𝐮𝐫𝐤 𝐓𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐇𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲, History Museum, KPK, Peshawar.

This page is for all Turks who are interested in history A priceless gift for quality posting please{ like & follow }Special thanks to all our Turk brothers, like to extend our heartfelt. ⚔️
Hazara Karlugh Turk State Pakhli Government.{1399-1703}🇵🇰

 #سلسلہ-تعارف-نمبر-45Name:  Ehsanullah Turk Age:      29Years Qualifications: M.Phil Education Job: Elementary and Secon...
10/06/2026

#سلسلہ-تعارف-نمبر-45
Name: Ehsanullah Turk
Age: 29Years
Qualifications: M.Phil Education
Job: Elementary and Secondary Education Department
Innovation: CEO and Founder of Ehsan Cadet Academy Haripur
Address: Village Zairat bail, PO Gali, Amaziye, Haripur.

#راشدخان 🐺🐎👑🦅

شادی مبارک: راجہ خاقان ارشاد ترک صاحبتقریبِ شادی کے پُر مسرت موقع پر چیف آف ترک سلطان افتخار خان ترک، سابقہ جنرل سیکرٹری...
09/06/2026

شادی مبارک: راجہ خاقان ارشاد ترک صاحب
تقریبِ شادی کے پُر مسرت موقع پر چیف آف ترک سلطان افتخار خان ترک، سابقہ جنرل سیکرٹری مشتاق ترک، موجودہ جنرل سیکرٹری ساجد خان ترک، فیصل ترک اور یاسر ترک ، عنایت ترک کے ہمراہ یادگاری تصویر۔
دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی ازدواجی زندگی کو محبت، سکون، خوشیوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ آپ کے لیے دلی دعائیں اور نیک تمنائیں۔
راشد خان ترک
میڈیا ایڈوائزر

#راشدخان 🦅👑🐎🐺

💥قارلق ترک برادری: تاریخ، ورثہ اور فلاحی جدوجہد کا ایک روشن باب💥‼️تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔قارلق ترک برادری کی تاریخ، ان کی انفرادیت...
09/06/2026

💥قارلق ترک برادری: تاریخ، ورثہ اور فلاحی جدوجہد کا ایک روشن باب💥
‼️تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

قارلق ترک برادری کی تاریخ، ان کی انفرادیت، اور برادری کی فلاح و بہبود کے لیے کی گئی اجتماعی کوششوں کا مطالعہ نہ صرف ایک قبیلے کی داستان ہے، بلکہ یہ ایک تہذیبی تسلسل کی علامت بھی ہے۔ ہمارے بزرگوں اور نوجوانوں نے ہر دور میں اپنی شناخت کو برقرار رکھنے، اتحاد قائم کرنے اور فلاحِ انسانیت کے لیے جو نمایاں خدمات انجام دی ہیں، وہ لائقِ صد تحسین ہیں۔ یہ تحریر ان تمام محسنین کی خدمات کا اعتراف اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک دستاویز ہے۔
ہم ان تمام قابلِ احترام بزرگوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں برادری کی تنظیم سازی کے لیے وقف کیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور جو بزرگ حیات ہیں، انہیں صحت و تندرستی اور خدمتِ خلق کا مزید حوصلہ عطا فرمائے۔‼️

🎤تاریخی پس منظر اور تنظیم سازی کا آغاز💐

1970 کی دہائی میں قارلق ترک برادری کی شناخت کے احیاء اور تنظیم سازی کا سفر شروع ہوا۔ اس تحریک کے روحِ رواں محترم راجہ محمد ارشاد ترک (مصنف "تاریخِ ہزارہ: ترکوں کا عہد") تھے، جنہوں نے دیگر معزز بزرگوں کے ساتھ مل کر ایک نئی تاریخ رقم کی۔
اس دور میں جن عظیم شخصیات نے کلیدی کردار ادا کیا، ان میں درج ذیل نام نمایاں ہیں:
❣️راجہ ایوب خان ترک
❣️راجہ امان اللہ خان ترک (ہری پور)
❣️راجہ احمد خان ترک (ما نکرائے)
❣️راجہ نواز خان
❣️راجہ خدا بخش خان ترک (موھڑہ محمدو)
❣️راجہ صادق خان ترک (نڑتوپہ)
پروفیسر منان صاحب، راجہ چنگیز خان، پروفیسر خورشید صاحب اور راجہ الیاس ترک (ہری پور)۔
اس سفر میں راجہ عبدالقیوم ترک کی خدمات کا ذکر خصوصی طور پر قابلِ ذکر ہے، جنہوں نے راجہ محمد ارشاد ترک صاحب کی مشاورت سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں "ترک آباد" کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا۔‼️

💐تاریخی سنگ میل: ایک عہد ساز اجتماع💐
ترک برادری کے اتحاد کی عملی تعبیر اس وقت سامنے آئی جب 21 بزرگوں پر مشتمل ایک وفد نے راجہ محمد ارشاد ترک کی قیادت میں راجہ دیوان بابا دیوان راجہ فقیر محمد کے مزار پر حاضری دی۔ یہ اجتماع پاکستان میں قارلق ترکوں کی تاریخ کا پہلا باقاعدہ تنظیمی سنگ میل ثابت ہوا۔ اس تاریخی موقع پر چیف آف ترک محمد سلطان افتخار خان ترک کی کم عمری میں موجودگی بھی اس ورثے کی منتقلی کا ایک علامتی اظہار تھی۔
اس کے بعد، ایک پُرعزم قافلے نے پورے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کیا، جس کا مقصد منتشر خاندانوں کو تلاش کرنا، ان کے شجرہ ہائے نسب مرتب کرنا اور انہیں ایک مشترکہ شناخت کے تحت متحد کرنا تھا۔ یہ ایک کٹھن مگر تاریخ ساز سفر تھا جسے بزرگوں نے اپنے اخلاص اور دور اندیشی سے کامیابی سے ہمکنار کیا۔

💐علمی خدمات اور تاریخ کی حفاظت💐
راجہ محمد ارشاد ترک صاحب کی تصنیف "تاریخِ ہزارہ: ترکوں کا عہد" ہماری برادری کا سب سے قیمتی علمی اثاثہ ہے۔ یہ کتاب نہ صرف ہماری تاریخ کو محفوظ کرتی ہے بلکہ ہمارے قبائلی ورثے اور شناخت کو ایک تحقیقی بنیاد فراہم کرتی ہے۔ یہ شاہکار آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، جو انہیں ان کی جڑوں سے جوڑے رکھنے میں ہمیشہ مددگار ثابت ہوگا۔

💐موجودہ دور اور عزمِ نو💐
آج، اللہ کے فضل و کرم سے، لاکھوں کی تعداد میں قارلق ترک، چیف آف ترک محمد سلطان افتخار خان ترک کی زیرِ قیادت متحد ہیں۔ یہ اتحاد ہمارے بزرگوں کی ان تھک محنت، حکمتِ عملی اور قربانیوں کا ثمر ہے۔ آج کی نسل اپنے ماضی پر فخر کرتے ہوئے انتہائی اعتماد کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

🤲دعا و اختتامیہ🤲
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمیں اتحاد، بھائی چارے اور اپنے پیارے وطنِ عزیز پاکستان اور اپنے قبیلے کی بے لوث خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ ہم عہد کرتے ہیں کہ اپنے بزرگوں کی اس امانت کو اگلی نسلوں تک پوری دیانت داری سے منتقل کریں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے چیف آف ترک کو صحت، سلامتی اور لمبی زندگی عطا فرمائے تاکہ ان کی قیادت میں یہ کاروانِ حیات کامیابی کے ساتھ اپنی منزلیں طے کرتا رہے۔ آمین🤲

✒ یاسر خان ترک
ایڈوائزر برائے چیف آف ترک

#راشدخان 🐺🐎👑🦅

09/06/2026

پاکستان ترک ویلفئیر ایسوسی ایشن پاکستان خواتین لیڈر شپ سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 18 رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہری پور اور عوامی سماجی و سیاسی شخصیت جناب میڈم اِرم فاطمہ ترک صاحبہ.
نہایت قابلِ احترام، اعلیٰ سیاسی و سماجی بصیرت کی حامل،خوش اسلوب، با پردہ ،ملنسار، اعلیٰ کردارکی مالکہ اور فخرِ ترکانِ پاکستان ہزارہ اور کشمیر ۔

این اے-18 ہری پور کے لیے محترمہ ارم فاطمہ صاحبہ پاکستان پیپلز پارٹی کی متفقہ امیدوار نامزد

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہری پور کے مدر ونگ، ایڈوائزری کونسل،
اور تمام ذیلی ونگز کے مشترکہ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ
محترمہ ارم فاطمہ صاحبہ حلقہ این اے-18 ہری پور سے
پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار ہوں گی۔

یہ فیصلہ پارٹی کی ضلعی قیادت، تنظیمی ونگز، اور متحرک کارکنان کے بھرپور اتفاقِ رائے سے کیا گیا۔
اجلاس میں شریک قائدین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہری پور کی تمام تنظیمیں، عہدیداران اور کارکنان
ارم فاطمہ صاحبہ کی مکمل حمایت کریں گے،
اور وہ انشاءاللہ اپنی انتخابی مہم کا آغاز جلد از جلد کریں گی۔

پارٹی کی جانب سے یہ واضح اعلان کیا گیا کہ
ضلع ہری پور کی تمام ونگز — بشمول مدر ونگ، خواتین ونگ، یوتھ، لیبر، کسان، اور ٹیچرز ونگ —
متحد ہوکر محترمہ ارم فاطمہ صاحبہ کی حمایت کریں گے،
تاکہ این اے-18 میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک مضبوط عوامی پیغام کے ساتھ میدان میں اُترے۔

---

یہ فیصلہ جمہوری روایات، اجتماعی مشاورت اور پارٹی نظم و ضبط کا مظہر ہے —
پاکستان پیپلز پارٹی متحد ہے، منظم ہے، اور کامیابی کے لیے پرعزم ہے۔

سدا سلامت رہیں اللہ پاک آپ کو مزید عروجِ لازوال عطاء فرمائے ۔
https://www.facebook.com/irum.fatima.1610

#راشدخان 🐺🐎🔥

 #سلسلہ-تعارف-نمبر-44Name... Raja Zareen Turk Village. ... Mfa  Kashmir Police officer    #راشدخان 🦅🐺🐎👑
08/06/2026

#سلسلہ-تعارف-نمبر-44
Name... Raja Zareen Turk
Village. ... Mfa Kashmir
Police officer

#راشدخان 🦅🐺🐎👑

08/06/2026
07/06/2026

introduction` Biography
Chief Of Turk Muhammad Sultan Iftikhar Khan Turk,......

#راشدخان 🐎🐺🦅👑

 #سلسلہ-تعارف-نمبر-43   - *نام*: محمد عمران ترک   - *ولدیت*: شمس الرحمن ترک     - *عمر*: 40 سال   - *تعلیمی قابلیت*: میٹ...
07/06/2026

#سلسلہ-تعارف-نمبر-43

- *نام*: محمد عمران ترک
- *ولدیت*: شمس الرحمن ترک
- *عمر*: 40 سال
- *تعلیمی قابلیت*: میٹرک
- *موجودہ پیشہ*: سول سرونٹ
- *کوئی خاص دلچسپی یا خصوصیت*: سحر و سیاست

#راشدخان 🦅🐺🐎👑

05/06/2026

#سلسلہ-تعارف-نمبر-07
ترک ویلفئیر ایسوسی ایشن سندھ
جناب ڈاکٹر میر حسن ترک
صدر ترک وا سندھ کراچی
گاؤں اللہ یار ترک تعلقہ bsk ضلع tmk سندھ پاکستان

آج جس شخصیت کا تعارف کروانے جا رہے ہیں وہ بہت خوش اخلاق بہت ہمدرد اور خدمت گار انسان ہے ترک قبیلے کو ایک مضبوط پلیٹ فارم پر جمع کرنی والی تنطیم " آل پاکستان ترک ویلفیئر ایسوسی ایشن سندھ صدر سیاسی, سماجی، ثقافتی، دینی، حلقوں کی مسائل کو بلند کرنے والی ایک مضبوط اور توانا آواز ، خدمت خلق کے جذبے سے اور کلینک کے پیشہ منسلک ہے اور ساتھ چیف آف میڈیکل آفیسر ہیں اور ساتھ سرشار،بنا کسی تشہیر و نمود و نمائش کے مستحق بچوں کی تعلیمی کفالت کرنے والے نڈر ،بے باک، ،دلیر اور دیگر حلقوں میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جانے والے انتہائی فرض شناس، غیر جانبدار، نفیس سوچ کے حامل، نہایت خوش اخلاق ، ملنسار، شریف النفس ،ہمدرد و مہرباں، لجپال خصلت، یاروں کے یار، وفاؤں کے امین، دوستوں کی محفلوں کی زینت و رونق، عظیم انسان دُوست، مُعروف کاروباری، سماجی، قلمی، فکری، ادبی اور ہر دلعریز فلاحی اور مایہ ناز صحافتی شخصیت ہیں۔

رب العزت سے دعا ہے کہ
آپ محترم جناب ڈاکٹر میر حسن ترک صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے،
انہیں صحت کاملہ، عزت و وقار، اور بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
https://www.facebook.com/mirhassan.hassanturk

#راشدخان 🐎🐺🔥

 #سلسلہ-تعارف-نمبر-42NAME : RAZA KHAN TURKSON OF :  ABDUL MAJEED TURKEDUCATION : DAE (MECHANICAL)CITY : Abbottabad VILLA...
05/06/2026

#سلسلہ-تعارف-نمبر-42
NAME : RAZA KHAN TURK
SON OF : ABDUL MAJEED TURK
EDUCATION : DAE (MECHANICAL)
CITY : Abbottabad
VILLAGE : Mohar Kalan

#راشدخان👑🦅🐺🐎

Address

KPK
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐓𝐮𝐫𝐤 𝐓𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐇𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to 𝐓𝐮𝐫𝐤 𝐓𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐇𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲:

Share

Category