Mata hinglaj maa

Mata hinglaj maa Mata Hinglaj Maa

13/04/2026

Annual Mela of Shri Hinglaj Mata is on 17,18,19 April
Jai Mata Dee

06/04/2026

Shri Hinglaj Mata Annual Mela 17,18,19 April 2026
Jai Mata Dee

پریس ریلیز بریکنگ نیوز ھنگلاج ماتا ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ سوسائٹی پاکستان کے ھیڈ آفس لسبیلہ سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے ...
05/04/2026

پریس ریلیز
بریکنگ نیوز

ھنگلاج ماتا ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ سوسائٹی پاکستان کے ھیڈ آفس لسبیلہ سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق
شری ھنگلاج ماتا شکتی پیٹھ کا سالانہ میلا / فیسٹیول 2026 شری ھنگلاج ماتا ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ سوسائٹی پاکستان کے زیر انتظام

17 ،18, 19 اپریل 2026 کو منعقد ھوگا جس میں پورے ملک سے ھندو زائرین شامل ھونگے اور مذھبی عبادات ادا کریں گے ۔

اس سلسلے میں ھنگلاج ویلفیئر سوسائٹی کے ذمہ داران، مختلف مقامی زون اور سندھ کے علاقائی آرگنائزرز نے کام شروع کردیا ہے ۔

16 اپریل کو انتظامیہ کی ٹیمیں ھنگلاج پہنچ کر انتظامات سنبھال لیں گی۔
جبکہ 17 اپریل سے 19 اپریل تک تمام ھنگلاج کی سماجی NGOs , ضلعی و صوبائی انتظامیہ کے ساتھ ملکریاتریوں کی بھر پور خدمات سر انجام دیتے ہوئے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا جائے گا کہ بلوچستان کی دھرتی محبت اور مذھبی ہم آھنگی کی بھترین مثال ہے۔

26/07/2024

جيڪو ماتا جو سچو پوڄاري آھي اھو دل سان لائيڪ ۽ ڪمينٽ ڪري جئـ ماتا جي

26/07/2024

Jai Mata di

23/07/2024

جئے ماں ھنگلاج
کل یعنی 22 جولاء 2024 بروز سوموار کو ماں ھنگلاج تیرتھ آستھان لسبیلہ بلوچستان پہ ہونے والی ساون کی پہلی برسات اور بہتے ہوئے آبشاروں و ٻھولے مہادیو کے شبھ دن ساون کے پہلے سوموار کو جٹائوں سے بہتی ہوئی گنگا نے ماں کے آستھان کو پویتر کرنے کے ساتھ ساتھ آستھان پہ موسم خوشگوار بنا دیا
بھتے ہوئے جھرنے اور گرتے ہوئے آبشار وادی کشمیر سے کم نہیں
تمام یاتری جو وہاں موجود تھے انہوں نے موسم کا آنند پراپت کیا
ماں کی دربار کی حاضری لگانے کے ساتھ برسات ،جھرنے و آبشار سے لطف اندوز ہوئے .
میڈیا سیل
شری ھنگلاج ماتا سیوا فائونڈیشن پاکستان

*جئہ ماں ھنگلاج کی*  *آپ ماتا ھنگلاج رانی کے تمام شیواداھاریوں و پریمیوں کو نمنترن دیا جاتا ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال ب...
19/04/2024

*جئہ ماں ھنگلاج کی*
*آپ ماتا ھنگلاج رانی کے تمام شیواداھاریوں و پریمیوں کو نمنترن دیا جاتا ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی شری ھنگلاج ماتا تیرتھ آستھان پر ( سالیانہ میلہ) جوکہ* 26 *اپریل 2024 سے 28 اپریل 2024 تک منعقد کیا جا رہا ہے*
*اس سلسلے میں شری درگا شو مندر سرکٹ ہائوس حیدرآباد سے بس کا انتظام کیا گیا ہے جوکہ 25 اپریل 2024 کو شری درگا شو مندر سرکٹ ہائوس حیدرآباد سے روانہ ہوگی*
*آپ تمام ماتا کے پریمیوں سے نویدن ہے جن پریمیوں کی ماتا رانی کے درشن* *کی خواہش ہو وہ مندرج ذیل کانٹیکٹ پر رابطہ کریں*
*دھنیواد*
*مکھی بھگت کرمچند*
*مکھی بھگت امیش کمار*
*شری درگا شو مندر سرکٹ ہائوس حیدرآباد*
*03002837901*
*03000044939*

Mata Rani ji ke Darshan
15/04/2024

Mata Rani ji ke Darshan

Rakhi Collection 2023For wholesale and retailWhatsapp 03360342848 راکھی ہول سیل اور ریٹیل میں دستیاب ہے۔مزید معلومات کے ...
12/08/2023

Rakhi Collection 2023
For wholesale and retail

Whatsapp 03360342848

راکھی ہول سیل اور ریٹیل میں دستیاب ہے۔
مزید معلومات کے لیے
رابطہ
03360342848

wa.me/03360342848










رڪشابندهن جي موقعي تي سڀني ڀيڻن جي لاء هڪ خوشخبري اسان وٽ هتي پٿورو شهر ۾ هٿ سان ٺايل رکڙيون  مناسب ريٽ ۾ دستياب آهن پنه...
22/07/2023

رڪشابندهن جي موقعي تي سڀني ڀيڻن جي لاء هڪ خوشخبري اسان وٽ هتي پٿورو شهر ۾ هٿ سان ٺايل رکڙيون مناسب ريٽ ۾ دستياب آهن
پنهنجي نالي واري رکڙي ٺارائڻ لاء واٽسپ نمبر تي ڪونٽيڪٽ ڪريو 03130334209
Delivery charges 150 rupees

Address

Pithoro

Telephone

+923130334209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mata hinglaj maa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to Mata hinglaj maa:

Share

Category