Qazafi colony welfare page

Qazafi colony welfare page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qazafi colony welfare page, Art Gallery, Rahimyar Khan.

01/09/2024

یہ ہے وزیر اعلی پنجاب کا صاف ستھرا پروگرام کا حال،یہ شہر کا حسین آباد کے علاقہ جمال ٹاؤن عثمانیہ مسجد ساتھ والی سڑک کا ہےاور قذافی کالونی رانا لیاقت والی گلی کا، بار بار شکایت درج کروانے کے باوجود میونسپل کارپوریشن کے ارباب و اختیار کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی ہے، علاقہ کے صفائی انچارج بابر صاحب تسلی دیتے ہوئے کام کرنے سے اپنی مجبوری کا اظہار کرتے وزیر اعلی پنجاب کے پروگرام کا ستیاناس اور پنجاب حکومت کو بدنام کرنے میں اپنا حصہ ڈالتے نظر آتے ہیں، اہل علاقہ کا ڈپٹی کمشنر، چیف آفیسر سے مطالبہ ہے کہ ایسے سینٹری انسپکٹر کو فوری طور پر علاقہ بدر کرے
Maryam Nawaz Sharif
Rahim Yar Khan : Official
District Press Club Ryk
PML-N Punjab
Qamer
UrduPoint News

24/03/2024

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا صحت وصفائی کے حوالے سے "کلین پنجاب " پروگرام میونسپل کارپوریشن رحیم یار خان نے ہوا میں اڑا دیا، قذافی کالونی غفاری مسجد اور حسین آباد کا علاقہ جمال ٹاؤن کو میونسپل کے ملازمین نے گندے پانی میں ڈبو دیا۔رمضان المبارک میں گٹروں کو مبینہ طور پر بند کر کے صحت و صفائی کے مسائل کھڑے کر کے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر کو اور ایڈمنسٹریٹر کوبدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے یاد رہے کہ جمال ٹاؤن کی مین سڑک پر آجتک کبھی بھی سیوریج کا پانی اسطرح گٹروں سے باہر نہیں آیا تھا، اہل علاقہ نے اس گندگی پیدا کرنے والے عملے کے خلاف فوری کارروائی کی اپیل کرتے ہوئے جمال ٹاؤن کی صفائی کا مطالبہ کیا ہے، گندے پانی کی وجہ سے مچھروں افزائش سے بیماریاں پھیلنے کے کا خطرہ ہے تو دوسری طرف نمازیوں کو بھی مسجد جانے میں دشواری کا سامنا ہے

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923009674350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazafi colony welfare page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category