Zaiba Sketch Art

Zaiba Sketch Art Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaiba Sketch Art, Art Gallery, Sheikhupura.

🎀 فی کل قلب روح،وروح قلبی انت"۔"🎀  ❤️ہر دل میں ایک جان ہے اور میرے دل کی جان تم ہو❤️خالہ اور خالہ کی جان 🫶
07/09/2026

🎀 فی کل قلب روح،وروح قلبی انت"۔"🎀

❤️ہر دل میں ایک جان ہے اور میرے دل کی جان تم ہو❤️

خالہ اور خالہ کی جان 🫶

💔پنسل ٹوٹے یا دل میرے لیے ایک ہی بات ہے 😭ابھی تو مکمل بھی نہیں ہوا اور پنسل نے بیچ راستے میں ہمت ہار دی 🫩زیبا دُکھی سی 🥹...
05/09/2026

💔
پنسل ٹوٹے یا دل میرے لیے ایک ہی بات ہے 😭
ابھی تو مکمل بھی نہیں ہوا اور پنسل نے بیچ راستے میں ہمت ہار دی 🫩
زیبا دُکھی سی 🥹

Zaiba Sketch Art

بُدھ 😂 Work in progress 😁 Zaiba Sketch Art
04/09/2026

بُدھ 😂
Work in progress 😁
Zaiba Sketch Art

Be water , my friend 🫰Bruce Leeپانی کی طرح بنو ، حالات کے مطابق خود کو ڈھالو 🖤بروس لی آرٹسٹ: زیبا ملک Zaiba Sketch Art
03/09/2026

Be water , my friend 🫰
Bruce Lee
پانی کی طرح بنو ، حالات کے مطابق خود کو ڈھالو 🖤
بروس لی

آرٹسٹ: زیبا ملک
Zaiba Sketch Art

‏ہم ہی مامُور ہیں ہر شخص کی دلجوئی پر ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دُکھ ہے..!!شاہد ذکیآرٹسٹ : زیبا ملک Zaiba Sketch Art
02/09/2026

‏ہم ہی مامُور ہیں ہر شخص کی دلجوئی پر
ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دُکھ ہے..!!
شاہد ذکی
آرٹسٹ : زیبا ملک
Zaiba Sketch Art

بننا نہیں ہے تجھ سے اگر مت خراب کروِرثائے رفتگان ہے گھر مت خراب کرپہلے بھی مشکلوں سے بنایا گیا ہوں ٹھیکاے عشق! دیکھ بارِ...
01/09/2026

بننا نہیں ہے تجھ سے اگر مت خراب کر
وِرثائے رفتگان ہے گھر مت خراب کر

پہلے بھی مشکلوں سے بنایا گیا ہوں ٹھیک
اے عشق! دیکھ بارِ دگر مت خراب کر

فیضان احمد فیضی

وائے نصیبِ دشمناں، شہرِ ستم میں آج ہم آئنہ بنے ہیں تو پتھر نہیں رہےہم مستقل مزاج، محبت سے بے نیاز اکثر رہے ہیں ساتھ تو ا...
31/08/2026

وائے نصیبِ دشمناں، شہرِ ستم میں آج
ہم آئنہ بنے ہیں تو پتھر نہیں رہے

ہم مستقل مزاج، محبت سے بے نیاز
اکثر رہے ہیں ساتھ تو اکثر نہیں رہے

پہلے پہل کا ہجر ہے اور ہجر زوردار
کاندھے کو تھپتھپائیں کہ ہم مر نہیں رہے

فیضان احمد فیضی
آرٹسٹ:زیبا ملک
Zaiba Sketch Art

اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساسکتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینااظہر عنایتیآرٹسٹ: زیبا ملک Zaiba Sketch Art
30/08/2026

اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساس
کتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا

اظہر عنایتی
آرٹسٹ: زیبا ملک
Zaiba Sketch Art

کبھی کبھی انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ شدتِ غم یا بے بسی کی وجہ سے خود کو ہی گلے لگا لے...آرٹسٹ زیبا ملک Zaiba Sketch Art
29/08/2026

کبھی کبھی انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ شدتِ غم یا بے بسی کی وجہ سے خود کو ہی گلے لگا لے...
آرٹسٹ زیبا ملک
Zaiba Sketch Art

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaiba Sketch Art posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category