Abu Bakar Artist

Abu Bakar Artist I am Tattoo artist and logo designer

Made By Mee.
15/07/2024

Made By Mee.

Salam Ya Hussain.
13/07/2024

Salam Ya Hussain.

Labaik Ya Hussain
11/07/2024

Labaik Ya Hussain

‏بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی...
08/07/2024

‏بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"
کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔"
بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟"
کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔
کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ "جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔"
کمہار نے دوبارہ کہا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔"
کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔"
اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔
ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لیئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی!..

Made By Mee.Mickey Mouse Drawing.
04/07/2024

Made By Mee.Mickey Mouse Drawing.

Made By Mee Eagle sketch.
30/06/2024

Made By Mee Eagle sketch.

30/06/2024
Picture ko Ulta kar K dekhy kuch der bad wohi Apko sedhi picture lagy Ki got se dekhny per . Artist Abu Bakar.
29/06/2024

Picture ko Ulta kar K dekhy kuch der bad wohi Apko sedhi picture lagy Ki got se dekhny per . Artist Abu Bakar.

کچھ دن پہلے روٹیاں لینے بازار گیا۔۔۔ ایک جگہ تندور نظر ایا تو گاڑی روڈ کے اپوزٹ پارک کی اور تندور پر چلا گیا۔۔۔گرمی انتہ...
28/06/2024

کچھ دن پہلے روٹیاں لینے بازار گیا۔۔۔ ایک جگہ تندور نظر ایا تو گاڑی روڈ کے اپوزٹ پارک کی اور تندور پر چلا گیا۔۔۔

گرمی انتہا کی۔۔۔ ہر بندہ جھلسا پھر رہا تھا۔۔۔ تندور پر بھی کافی رش تھا۔۔ سبھی لوگ گرمی سے بیزار اور جلدی میں نظر آ رہے تھے کہ سب سے پہلے روٹیاں پکڑیں اور گھر پہنچیں۔۔۔

میں بھی ٹوکن پکڑ کے لائن میں چلا گیا اتنے میں ایک گاڑی والا آیا سپورٹیج میں اور تندور کے قریب گاڑی لگا کے ہارن دینے لگا۔۔۔ لڑکا گیا جو بھی آرڈر تھا لے کر آ گیا۔۔ سب روٹیاں لگ رہیں تھیں دو تین منٹ بعد گاڑی والے نے ہارن پر ہارن دینے شروع کر دیے۔۔۔ تندور والا سئی جھنجھلایا کہ اس نواب کو نمبر سے پہلے دے دیں کیا۔۔۔

روٹیاں گاڑی والے کو دینے گیا لڑکا تو وہاں کھڑا ایک آدمی ہتھے سے اکھڑ گیا کہ بھئی میں بھی تو اتنی دیر سے کھڑا مجھے دو پہلے۔۔۔ خیر ایک دو بندے روٹیاں لے کر نکلے۔۔ میں قریب ہو گیا۔۔۔ ٹوکن پکڑایا۔۔۔

اور تندور والے کو کہا استاد جی ہمت اے۔۔۔
کہتا جی۔۔؟؟
میں: استاد جی ہمت ہے آپکی۔۔ اتنی گرمی میں صبح سے شام تک اگ پر کھڑے ہو کر کام کرنا۔۔۔ہر بندے کے بس کی بات نہیں۔۔۔

میرے اس ایک جملے نے جو تاثرات بدلے بندے کے، ایک دم ہشاش بشاش ہو گیا۔۔
کہتا سر جی بس بچوں کی روزی روٹی کے لیے کرنا پڑتا ورنہ شوق سے کون اس آگ میں جھلستا۔۔۔

میں: استاد جی پانی شانی پاس رکھیں،اپوزٹ سائیڈ پر کولر پنکھا لگا لیں۔۔ اور ویسے بھی دو بندے ہونے چاہیئں جو باری باری یہ دن کا مشکل ٹائم نکالیں۔۔۔

اچھا یہ ٹوٹل دو تین جملے تھے میرے، لیکن ایسا جادو کی طرح اثر ہوا ان کا۔۔ اس بیچارے جھلائے ہوئے بیزار شخص کے تاثرات پوری طرح بدل گئے، ایک انرجی آ گئی اس میں۔۔۔

کہتا سر جی تسی گڈی اچ بیٹھوں میں دو منٹ اچ پہنچا دینا روٹیاں۔۔۔ میں کہا کوئی بات نییں میں لے جاوں گا۔۔۔
خیر اس نے جلدی جلدی روٹیاں لگائی اخبار لگا کے، شاپر میں ڈال کر مجھے پکڑا دیں بڑی خوش مزاجی سے کہ لیں ساب جی۔۔۔ میں نے شکریہ بولا اور روٹیاں لے کر نکل آیا۔۔۔

سوچ یہ رہا تھا کہ ٹائم تو وہی ۔۔۔ یا میکسیمم دو چار منٹ اوپر نیچے ہو جاتے۔۔۔ ہم لوگ جو اے سی والے دفاتر سے گھروں سے گاڑیوں سے نکلتے، ہم سے دو منٹ باہر برداشت نہیں ہوتے اور گلے پڑتے لوگوں کے کہ جلدی کرو۔۔ جلدی کرو۔۔۔

اب جیسے یہ تندور والے ہوتے جو آگ پر کھڑے رہتے سارا سارا دن۔۔۔ انہیں ہم سے کیا چاہییے ہوتا یا کیا لے لینا۔۔۔ چند ہزار کے لیے اپنی جان عذاب میں ڈالے ان لوگوں کو اپریسیشن کے دو لفظ ہی کافی ہوتے ہیں۔۔۔ اور بہت کافی ہوتے ہیں کیونکہ ہمارے معاشرے میں ان کو یہ سننے کو ملتے نہیں۔۔۔ میں تو آزما چکا نا۔۔ کہ کیسے دو معمولی جملوں نے اس بندے کے تاثرات، باڈی لینگوئج سب چینج کر دیا۔۔۔ بس ایک ایکنالجمنٹ کافی ہوتی ان کے لیے کہ ہاں جی استاد جی آپ بہت اچھا کر رہے۔۔ بہت ہمت والا کام کر رہے۔۔۔ پانی شانی پیے۔۔۔ استاد جی آپ کمال ہیں۔۔۔
اور حقیقتاً یہ کمال ہیں۔۔۔
تحریر: ماسٹر محمد فہیم امتیاز

Try to Draw Sidhu mosewala .
24/06/2024

Try to Draw Sidhu mosewala .

Made By Mee
23/06/2024

Made By Mee

Address

Sialkot
Sialkot
SKT

Telephone

+923097413639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Bakar Artist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to Abu Bakar Artist:

Share

Category