Govt Ahmadia GHS Sialkot

Govt Ahmadia GHS Sialkot تو راز کن فکاں ہے،
اپنی انکھوں پر عیاں ہو جا
خودی کا رازداں ہو جا
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زما نہ نیی صبح و شام پیدا کر

10/05/2026

Century jubilee Celebration
مہمانان گرامی نے تقریب میں اپنے خوبصورت حالات کا اظہار کیا۔

10/05/2026
10/05/2026

خدمت کے سو سال
گورنمنٹ احمدیہ گرلز ہائی سکول
کی سو سالہ تقریبات کے سلسلے منعقد تقریب میں سینیئر ہیڈ مسٹرس تسنیم نوید صاحبہ نے مہمانان گرامی اور بچوں سے خطاب کیا۔اور آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور بچوں کو ان کی کا میابی پر سراہا ۔

09/05/2026

جلسہ تقسیم انعامات کے موقع پر بچوں نے خوبصورت ٹیبلو پیش کر کے وطن سے محبت کا اظہار کیا

09/05/2026

Morning assembly...Theme of the month .
Responsibility Begins with me.
Teacher is talking about regularity punctuality.and behaviour in class ...

09/05/2026

پروگرام میں نظامت کے فرائض مس عتیقہ گیلانی نے سر انجام دے ۔اور منظم طریقے سے پروگرام کو آگے بڑھایا ۔

09/05/2026

سو سال خدمت کے
گورنمنٹ احمدیہ گرلز ہائی سکول کی سو سالہ تقریبات کےجشن میں سکول کی پرانی طالبات نے بھی شرکت کی ۔محترمہ غزالہ حشمت صاحبہ اسکول کی پرانی طالبہ ہیں اور انہوں نے خوبصورت ویلکم پیش کر کے محفل کو چار چاند لگا دیے۔

09/05/2026

طالبات نے بارگاہ رسالت میں خوبصورت ہدیہ نعت پیش کیا۔

09/05/2026

خدمت کے سو سال ۔۔۔
تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔حافظہ ایمان نے خوبصورت تلاوت کی۔

Address

Sialkot

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00

Telephone

+92524592651

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Ahmadia GHS Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category