17/05/2026
*ماشاء اللہ, پاکستان میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ انشاءاللّٰہ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی 🌙️. یہ عشرہ رمضان کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والا ہے, اللہ کی پیار ے بندوں🌸.*
*اس مبارک وقت کو غنیمت جانے اور اپنی آخرت کی تیاری کرے 💖. تلاوت, ذکر, صدقات, اور دعاؤں کا اہتمام کرو. اللہ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے 🌙️*