22/10/2025
عظیم الشان سالانہ عرس مبارک
منظورِ نظر حضرت سیدنا امام علی الحق شہید و روحانی پیشوا حضور قبلہ پیر سید الحاج حافظ محمد سعید شاہ امامی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی آپ تمام احباب کو خصوصی دعوت ہے با وضو بر وقت اور بھرپور شرکت فرمائیں جزاک اللہ خیرا