10/17/2026
عدالت نے منشیات کیس میں بڑی بریت کا حکم دے دیا! ⚖️
کراچی کی سیشن عدالت (جنوبی) نے منشیات کی برآمدگی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ انمول عرف پنکی کو تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ اگر ملزمہ پر کوئی دوسرا کیس قائم نہیں ہے تو انہیں فوری طور پر رہا کر دیا جائے۔ یاد رہے کہ اسی کیس میں ان کے بھائی ناصر کی بریت بھی پہلے ہی ہو چکی ہے۔